Trailer Driver Job in Saudi Arabia. (سعودی عرب میں ٹریلر ڈرائیور کی نوکری) Good experience in heavy driving is required. (ہیوی ڈرائیونگ کا اچھا تجربہ ضروری ہے) Saudi heavy driving license is necessary. (سعودی عرب کا ہیوی ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے) Saudi residency is necessary. (سعودی عرب کا اقامہ ضروری ہے) Sponsorship transfer is required. (تنازل ضروری ہے) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Job location is in Riyadh. (ریاض میں نوکری کی جگہ ہے) Send your CV, residency, and license on WhatsApp. (اپنی سی وی، اقامہ او لائسنس واٹس ایپ پر بھیج دیں) Send messages only, do not call. (صرف میسج کریں، کال نہ کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +966570848450
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔