Tower Fitter Job

Job ID: 5969

Tower Fitter Job in Kuwait.
(کویت میں ٹاور فٹر کی نوکری)
Expertise in electrical tower fitting is mandatory.
(الیکٹریکل ٹاور فٹر کے کام میں مہارت ہونی چاہیے)
Good experience in working as per drawings is necessary.
(ڈرائنگ کے مطابق کام کرنے کا اچھا تجربہ ہونا ضروری ہے)
Kuwaiti Iqama is mandatory.
(کویت کا اقامہ ضروری ہے)
Sponsorship transfer will not occur.
(تنازل نہیں ہو گا)
Salary is 300 Kuwaiti Dinars per month.
(تنخواہ مہینے کی 300 کویتی دینار ہے)
Job is in Fahaheel.
(نوکری فہیل میں ہے)
Arabic language proficiency is preferred.
(عربی زبان بولنا آتی ہو تو بہتر ہے)
For more information, contact:
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+96669699934

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں