Tile Mason Job in UAE.
(یواےای میں ٹائل میسن کی نوکری)
Extensive experience is required.
(بہت اچھا تجربہ ہونا چاہے)
Duty is 10 hours.
(ڈیوٹی 10گھنٹے ہے)
The salary is 1800 Dirhams per month.
(تنخواہ مہینے کی 1800 درہم ہے)
Daily work of 20 square meters is mandatory.
(روزانہ 20مربع میٹر کام ضروری ہے)
The job is in Dubai.
(دبئی میں نوکری ہے)
UAE residency (Iqama) is required.
(یواےای کا اقامہ ضروری ہے)
Safety and tools should be available.
(سیفٹی اور اوزار موجود ہونے چاہییں)
If the target is met, 500 Dirhams for accommodation and transport will be provided.
(اگر ٹارگٹ پورا ہوا تو رہائش اور ٹرانسپورٹ کے 500درہم ملیں گے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+971582309083
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں