Ticketing Staff Job in Bahrain.
(بحرین میں ٹکٹنگ سٹاف کی نوکری)
Need a ticketing clerk in a travel and tourism company.
(ٹریول اینڈ ٹوریزم کمپنی میں ٹکٹنگ کلرک کی ضرورت ہے)
Good experience is necessary.
(اچھا تجربہ ہونا ضروری ہے)
Good knowledge of GDS system and related documents is necessary.
(جی ڈی ایس سسٹم اور متعلقہ ڈاکومنٹس کا اچھا علم ہونا چاہیے)
Bahrain Iqama is necessary.
(بحرین کا اقامہ ضروری ہے)
The salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other benefits will also be provided.
(ديگر مراعات بھی مہیا کی جائيں گی)
The job is in Al-Riffa Al-Sharqi.
(نوکری الرفاع الشرقی میں ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97333647620
نوکریوں کے لیے ادائیگی نہ کریں