Auto Electrician Job

Job ID: 3985

Auto Electrician Job in Bahrain.
(بحرین میں آٹوالیکٹریشن کی نوکری)
Urgently needed an electrician for an automobile garage.
(آٹوموبائل گیراج کے لیے الیکٹریشن کی فوری ضرورت ہے)
Good experience is necessary.
(اچھا تجربہ ضروری ہے)
Arabic language is necessary.
(عربی زبان ضروری ہے)
The salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other facilities will also be provided.
(ديگر سہولتیں بھی میسر ہوں گی)
Bahrain Iqama is necessary.
(بحرین کا اقامہ ہونا ضروری ہے)
The job is in Manama.
(نوکری منامہ میں ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97333202045

Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے ادائیگی نہ کریں