Telecaller Job in Kuwait

Job ID: 8172

Telecaller Job in Kuwait is available.
(کویت میں ٹیلی کالر کی نوکری میسر ہے)
Telecaller is needed for clinic.
(کلینک کے لیے ٹیلی کالر کی ضرورت ہے)
Fluency in Arabic, Hindi and English is required.
(اچھی عربی ، ہندی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Should have good knowledge of computer, MS Office and social media.
(کمپیوٹر، ایم ایس آفس اور سوشل میڈیا کا اچھا علم ہونا چاہیے)
Candidate with good personality is required.
(اچھی پرسنلٹی والے امیدوار کی ضرورت ہے)
Incoming and outgoing calls will have to be handled.
(انکمنگ اور آؤٹ گوئنگ کالز کوہینڈل کرنا ہو گا)
Appointment schedule will have to be managed.
(اپائنٹمنٹس کا شیڈول سنبھالنا ہو گا)
Salary will be finalized after interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96550072767

Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں