Tandoori Roti Maker Job in UAE.
(یواےای میں تندوری روٹی بنانے والے کی نوکری)
Expert worker required for a Pakistani restaurant.
(پاکستانی ریسٹورنٹ میں ماہر کاریگر کی ضرورت ہے)
Must have expertise in making naan, kulcha, and tandoori bread.
(نان، کلچہ اور تندوری روٹی بنانے میں مہارت ہونی چاہیے)
Immediate need for candidates with excellent experience.
(بہت اچھے تجربے والے امیدوار کی فوری ضرورت ہے)
Job is in Dubai.
(دبئی میں نوکری ہے)
UAE residency is mandatory.
(یواےای کا اقامہ ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other facilities will also be available.
(دیگر سہولتیں بھی میسر ہوں گی)
Send your CV via WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+971528943789
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں