Tailor Job in Oman is available.
(عمان میں درزی کی نوکری میسر ہے)
Tailor with very good experience is required.
(بہت اچھے تجربے والے درزی کی ضرورت ہے)
Expertise in cutting and stitching clothes is necessary.
(کپڑوں کی کٹائی اورسلائی میں مہارت ہونی چاہیے)
Duty is 8 hours in two shifts.
(دو شیفٹوں میں 8گھنٹے ڈیوٹی ہے)
Friday is a half working day.
(جمعہ کے دن ہاف ڈے ہے)
Omani Iqama must be available.
(عمانی اقامہ موجود ہونا چاہیے)
Salary is 150 to 200 Omani Riyal per month.
(تنخواہ مہینے کی 150سے200 عمانی ریال ہے)
Job location is in Al Seeb.
(نوکری کی جگہ السیب میں ہے)
Message on WhatsApp for more information.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر میسج کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96878358363
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں