Tailor Job in Bahrain is available today. (بحرین میں درزی کی نوکری آج دستیاب ہے) High skill in cutting wedding dresses is required. (شادی کے لباس کی کٹائی میں اعلی مہارت ہونی چاہیے) Bahrain Iqama is mandatory. (بحرین کا اقامہ موجود ہونا ضروری ہے) Duty is 12 hours in two shifts. (ڈیوٹی دوشفٹوں میں 12گھنٹے ہے) Friday is a day off. (جمعہ کے دن چھٹی ہے) Job location is in Al Malikiyah. (نوکری کی جگہ المالكيہ میں ہے) Salary will be finalized after interview and test. (تنخواہ انٹرویو اور ٹیسٹ کے بعد فا ئنل ہو گی) Immediate requirement for Master Cutter. (ماسٹر کٹر کی فوری ضرورت ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +97338455775
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔