Tailor Job in Oman. (عمان میں درزی کی نوکری) High expertise in cutting and stitching clothes is required. (کپڑوں کی کٹائی اور سلائی میں اعلی مہارت ہونی چاہیے) Good experience in making traditional Omani attire is necessary. (عمان کے روائیتی لباس کی تیاری کا اچھا تجربہ ہونا چاہیے) Omani ID is required. (عمان کی آئی ڈی ضروری ہے) Salary will be based on experience. (تنخواہ تجربے کے حساب سے ہو گی) Basic facilities will also be available. (بنیادی سہولتیں بھی میسر ہوں گی) Should be able to speak Arabic. (عربی زبان بولنا آتی ہو) Expert tailor urgently required. (ماہر درزی کی فوری ضرورت ہے) For more information, contact. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +96899653792
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔