Tailor Job

Job ID: 6407

Tailor Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں درزی کی نوکری)
Requirement for an expert tailor for stitching military uniforms.
(فوج کی وردی کی سلائی کے لیے ماہر درزی کی ضرورت ہے)
Ten years of experience is required.
(دس سال کا تجربہ ہونا چاہیے)
Expertise in cutting and stitching all types of uniforms, pants, and coats is necessary.
(ہر قسم کے یونیفام ، پینٹ اور کوٹ کی کٹائی اور سلائی میں مہارت ہونی چاہیے)
Sponsorship transfer is necessary.
(تنازل ضروری ہے)
Requirement for Pakistani, Indian, or Bengali tailor.
(پاکستانی، انڈین یا بنگالی درزی کی ضرورت ہے)
Job is in Riyadh.
(ریاض میں نوکری ہے)
Good salary will be provided.
(اچھی تنخواہ فراہم کی جائے گی)
If driving license is available, salary will be better.
(ڈرائیونگ لائسنس ہو تو تنخواہ مزید اچھی ہوگی)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+966591559617

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں