Tailor Job

Job ID: 1728

Job for tailor in Bahrain.
(بحرین میں درزی کی نوکری)
Two years of experience is necessary.
(دو سال کا تجربہ ضروری ہے)
Expertise in Abaya and embroidery is essential.
(عبایا اور کڑھائی میں ماہر ہونا ضروری ہے)
Expertise in cutting and sewing clothes is necessary.
(کپڑوں کی کٹائی اور سلائی میں مہارت ضروری ہے)
The job is in Manama.
(نوکری منامہ میں ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنحواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Bahraini residency (Iqama) is necessary.
(بحرینی اقامہ ضروری ہے)
Send the video or pictures of your work on WhatsApp.
(اپنے کام کی ویڈیو یا تصویریں واٹس ایپ پر میسج کر دیں)
Only message on WhatsApp, do not call.
(واٹس ایپ پر صرف میسج کریں، کال نہ کریں)

Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97338020101

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔