Job Description – ملازمت کی تفصیل
Supermarket helper job is available. Duty is 8 hours daily. Weekly one day off. This is a freelance position based in Riyadh. No transfer is required and joining should be as soon as possible. Timely salary payment is assured.
سپر مارکیٹ ہیلپر کی نوکری دستیاب ہے۔ روزانہ آٹھ گھنٹے کام ہے۔ ہفتے میں ایک دن چھٹی ہے۔ یہ فری لانس نوکری ہے جو ریاض میں ہے۔ اقامہ کی منتقلی کی ضرورت نہیں اور جلد از جلد جوائننگ ضروری ہے۔ تنخواہ وقت پر دی جائے گی۔
Responsibilities – ذمہ داریاں
• Assist customers with shopping and packing
• Organize shelves and stock items
• Maintain cleanliness in assigned areas
• Support team in daily super market operations
• Handle goods loading and unloading
• Provide help during peak hours
• Monitor product expiry and report issues
• Follow supervisor instructions and super market rules
• گاہکوں کو خریداری اور سامان پیک کرنے میں مدد دینا
• شیلفز کو ترتیب دینا اور سامان رکھنا
• دی گئی جگہوں کی صفائی برقرار رکھنا
• روزانہ کے سپر مارکیٹ کے کاموں میں ٹیم کا ساتھ دینا
• سامان لوڈ اور ان لوڈ کرنا
• رش کے وقت مدد فراہم کرنا
• مصنوعات کی معیاد چیک کرنا اور مسائل رپورٹ کرنا
• سپروائزر کی ہدایات اور سپرمارکیٹ کے اصولوں پر عمل کرنا
Requirements – شرائط
• Physically fit and active
• Basic understanding of store work
• Ability to follow instructions
• Teamwork and discipline required
• جسمانی طور پر صحت مند اور چست ہونا
• سپر مارکیوٹ کے کام کی بنیادی سمجھ
• ہدایات پر عمل کرنے کی صلاحیت
• ٹیم ورک اور نظم و ضبط ضروری ہے
Salary & Benefits – تنخواہ اور سہولتیں
• Monthly salary: 1800 Riyal
• 8-hour duty per day
• One day off per week
• Salary paid on time
• ماہانہ تنخواہ: 1800 ریال
• روزانہ آٹھ گھنٹے کام
• ہفتے میں ایک دن چھٹی
• تنخواہ وقت پر دی جائے گی
How to Apply – اپلائی کرنے کا طریقہ
Interested candidates should call directly for more details and joining process.
دلچسپی رکھنے والے امیدوار مزید معلومات اور جوائننگ کے لیے براہ راست کال کریں۔