Storekeeper job in Oman.
(عمان میں سٹورکیپر کی نوکری)
Five years of experience is required.
(پانچ سال کا تجربہ ضروری ہے)
Skills in computer and MS Office are essential.
(کمپیوٹر اور ایم ایس آفس میں مہارت ضروری ہے)
Diploma or graduation degree is required.
(ڈپلومہ یا گریجویشن کی ڈگری ضروری ہے)
Omani residency is required.
(عمانی اقامہ ضروری ہے)
Arabic, Urdu, and English languages are essential.
(عربی، اردو اور انگلش زبان ضروری ہے)
The job is in Rusayl.
(نوکری روسائل میں ہے)
Salary is 230 Omani Rials per month.
(تنخواہ مہینے کی 230 عمانی ریال ہے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+96879909912
Don't pay for jobs. Report fakes.
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں