Storekeeper Job in Kuwait.
(کویت میں سٹورکیپر کی نوکری)
One year of relevant experience is necessary.
(ایک سال کا متعلقہ تجربہ ضروری ہے)
Experience in clothing stores is preferred.
(کپڑوں کے سٹور سے متعلق تجربہ ہو تو بہتر ہے)
Kuwait residency is required.
(کویت کا اقامہ ضروری ہے)
Visa 18 is mandatory.
(ویزا18ضروری ہے)
Duty hours are 9 hours.
(ڈیوٹی9گھنٹے ہے)
One day off per week.
(ہفتے میں ایک چھٹی ہے)
Monthly salary is 280 Kuwaiti Dinars.
(تنخواہ مہینے کی 280 کویتی دینار ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Send messages only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96566455738
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔