Storekeeper Job in UAE. (یواےای میں سٹورکیپر کی نوکری) Good experience as a storekeeper is necessary. (سٹورکیپر کا اچھا تجربہ ضروری ہے) Must be skilled in receiving, recording, and managing items. (اشیاء کی وصولی ، ریکارڈ اور انتظام میں ماہر ہونا چاہیے) Proficiency in computers and MS Office is necessary. (کمپیوٹر اور ایم ایس آفس میں مہارت ضروری ہے) UAE residence permit is required. (یواےای کا اقامہ ضروری ہے) Proficiency in Arabic and English is necessary. (عربی اور انگلش زبان ضروری ہے) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Other facilities will also be provided. (دیگر سہولتیں بھی میسر ہوں گی) Job is in Dubai. (نوکری دبئی میں ہے) Send your CV via WhatsApp. (اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر +971582297907
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔