Store Manager Job

Job ID: 6344

Store Manager Job in Bahrain.
(بحرین میں اسٹور مینیجرکی نوکری)
Immediate requirement for building material shop.
(بلڈنگ مٹیریل کی دوکان کے لیے فوری ضرورت ہے)
Minimum three years of experience is required.
(کم ازکم تین سال کا تجربہ ہونا چاہیے)
Good knowledge of building, plumbing, and electrical materials is necessary.
(بلڈنگ، پلمبنگ اور الیکٹریکل مٹیریل کا اچھا علم ہونا چاہیے)
Bahrain Iqama is mandatory.
(بحرین کا اقامہ ضروری ہے)
Good Arabic and English language skills are mandatory.
(اچھی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Job location is in Jidhafs, Dia.
(جدحفص ،ضي میں نوکری کی جگہ ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
For further information, contact.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97335362599

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں