Store Keeper Job in Saudi Arabia

Job ID: 8528

Store Keeper Job in Saudi Arabia is available.
(سعودی عرب میں سٹور کیپر کی نوکری میسر ہے)
Store keeper required for VIP store of fresh food products.
(فریش فوڈ پروڈکٹس کے وی آئی پی سٹور میں سٹور کیپر کی ضرورت ہے)
Will have to perform loading and unloading of fresh food items.
(فریش فوڈ آٹمز کی لوڈنگ اور ان لوڈنگ کا کام کرنا ہو گا)
Food products must be arranged properly for display.
(فوڈ پروڈکٹس کو ڈسپلے کے لیے ترتیب سے رکھنا ہو گا)
Store and display area must be kept clean.
(سٹور اور ڈسپلے ایریا کو صاف ستھرا رکھنا ہو گا)
Candidate must be clean and have good personality.
(صاف ستھرے اور اچھی پرسنلٹی والے امیدوار کی ضرورت ہے)
Accommodation and transport will be provided.
(رہائش اور ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی)
Salary is 1700 Saudi Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 1700 سعودی ریال ہے)
Sponsorship transfer will be necessary.
(تنازل ضروری ہو گا)
Annual leave will be given with salary and ticket.
(تنخواہ اور ٹکٹ کے ساتھ سالانہ چھٹی ملے گی)
Job is in Riyadh.
(نوکری ریاض میں ہے)
Age should not be more than 30 years.
(عمر 30سال سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+966550382864

Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں