Store Keeper Job in Kuwait.
(کویت میں سٹور کیپر کی نوکری)
Good skills in all aspects related to store keeping are required.
(سٹور کیپر سے متعلق تمام امور میں اچھی مہارت ہونی چاہیے)
A candidate with good experience is needed.
(اچھے تجربے والے امیدوار کی ضرورت ہے)
One day off per week.
(ہفتے میں ایک چھٹی ہے)
Duty is 8 hours.
(ڈیوٹی8گھنٹے ہے)
The job location is in Al-Shuwaikh.
(الشويخ میں نوکری کی جگہ ہے)
Salary is 160 Kuwaiti Dinars per month.
(تنخواہ مہینے کی 160 کویتی دینار ہے)
Arabic and English languages are necessary.
(عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Contact via WhatsApp for more information.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر
+965549299
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔