Steel Fixer Job in Saudi Arabia, apply now. (سعودی عرب میں اسٹیل فکسر کی نوکری، ابھی اپلائی کریں) Experienced steel fixer urgently required. (تجربہ کار اسٹیل فکسر کی فوری ضرورت ہے) Your Iqama should not be expired. (آپکا اقامہ ختم نہیں ہونا چاہیے) Accommodation will be provided. (رہائش دی جائے گی) Transport facility will be provided. (ٹرانسپورٹ کی سہولت مہیا کی جائے گی) Salary is 13 Saudi Riyal per hour. (تنخواہ گھنٹے کی 13 سعودی ریال ہے) No sponsorship transfer. (تنازل نہیں ہو گا) Job location is in Jazan. (نوکری جازان میں ہے) Message on WhatsApp for more information. (مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر میسج کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +966536880352
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔