Steel Fixer Job in Saudi Arabia. (سعودی عرب میں اسٹیل فکسر کی نوکری) 20 experienced candidates required. (اچھے تجربے والے20 امیدواروں کی ضرورت ہے) Sponsorship transfer is necessary. (تنازل ضروری ہے) Your Iqama should not be expired. (آپ کا اقامہ ختم نہیں ہونا چاہیے) Salary is 2200 Saudi Riyal per month. (تنخواہ مہینے کی 2200 سعودی ریال ہے) Job is in Riyadh. (ریاض میں نوکری ہے) Experience of working in any Arab country is required. (کسی عرب ملک میں کام کا تجربہ ہونا چاہیے) Immediate requirement for expert steel fixers. (ماہراسٹیل فکسرز کی فوری ضرورت ہے) Contact on WhatsApp for more details. (مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +966594834371
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔