Steel Fixer Job in Saudi Arabia. (سعودی عرب میں اسٹیل فکسر کی نوکری) Excellent experience is required. (بہت اچھا تجربہ ہونا چاہیے) Accommodation will be provided. (رہائش فراہم کی جائے گی) Transportation will be provided. (ٹرانسپورٹ کی سہولت دی جائے گی) Food will be provided. (کھانا فراہم کیا جائے گا) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Residence permit should not be expired. (اقامہ ختم نہیں ہونا چاہیے) Job location is in NEOM City. (نیوم سٹی میں نوکری ہے) Send colored residence permit image via Absher. (ابشرسے اقامہ کی رنگین تصویر بھیج دیں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر +966502134166
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔