Steel Fixer Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں اسٹیل فکسر کی نوکری)
25 skilled candidates are needed.
(اچھے تجربے والے25امیدواروں کی ضرورت ہے)
Project duration is 2 years.
(دو سال کا پروجیکٹ ہے)
Job location is in Riyadh.
(ریاض میں کام کی جگہ ہے)
Transport will be provided.
(ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی)
Food will be provided.
(کھانا فراہم کیا جائے گا)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Monthly salary is 2400 Saudi Riyals.
(تنخواہ مہینے کی 2400 سعودی ریال ہے)
No sponsorship transfer.
(تنازل نہیں ہو گا)
Iqama with a high-ranking profession is required.
(بڑے پیشے والا اقامہ ہونا چاہیے)
Insurance and GOSI papers must be available.
(انشورنس او ر گوسی پیپر موجود ہونا چاہیے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+966502713315
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں