Steel Fixer Job in Saudi Arabia. (سعودی عرب میں اسٹیل فکسر کی نوکری) Highly experienced steel fixers are needed. (بہت اچھے تجربے والے اسٹیل فکسرکی ضرورت ہے) Accommodation will be provided. (رہائش فراہم کی جائے گی) Food will be provided. (کھانا فراہم کیا جائے گا) Salary is 2600 SAR per month. (تنخواہ مہینے کی 2600 سعودی ریال ہے) Duty is 10 hours. (ڈیوٹی 10گھنٹے ہے) Iqama must be available. (اقامہ موجود ہونا چاہیے) Job is in Jubail. (نوکری جبیل میں ہے) Test and interview on March 22, 2025, in Jubail. (ٹیسٹ اور انٹرویو 22مارچ2025کو جبیل میں ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +966560689529
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔