Spray Painter Job in Saudi Arabia, apply now.
(سعودی عرب میں سپرے پینٹر کی نوکری،ابھی اپلائی کریں)
Industrial spray painter with one year of experience is required.
(ایک سال تجربے والے انڈسٹریل سپرے پینٹر کی ضرورت ہے)
Expertise required in painting, coatings, and finishes on metal, wood, and other surfaces.
(دھات، لکڑی اور دیگر مختلف سطحوں پر پینٹ، کوٹنگز اور فنشز میں مہارت ہونی چاہیے)
Your Iqama should not be expired.
(آپ کا اقامہ ختم نہیں ہونا چاہیے)
Sponsorship transfer is necessary.
(تنازل ضروری ہے)
Duty is 8 hours.
(ڈیوٹی 8گھنٹے ہے)
One day off per week.
(ہفتے میں ایک چھٹی ہے)
21 days annual leave and ticket will be given after two years.
(سال میں 21دن کی چھٹی اور ٹکٹ دو سال بعد ملے گی)
Accommodation and transport will be provided.
(رہائش اور ٹرانسپورٹ مہیا کی جائے گی)
Salary is 1500 to 1600 Saudi Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 1500سے1600 سعودی ریال ہے)
Job is in Riyadh.
(نوکری ریاض میں ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+966534205321
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں