Shuttering Carpenter Job in Saudi Arabia is available. (سعودی عرب میں شٹرنگ کارپینٹرکی نوکری میسر ہے) Immediate requirement for candidates with good experience. (اچھے تجربے والے امیدواروں کی فوری ضرورت ہے) Salary will be 12 Riyals per hour. (تنخواہ گھنٹے کے حساب سے 12ریال ہو گی) Accommodation and transport facilities will be available. (رہائش اور ٹرانسپورٹ کی سہولت موجود ہو گی) Food will also be provided. (کھانا بھی فراہم کیا جائے گا) Job location is in Riyadh. (نوکری کی جگہ ریاض میں ہے) Your Iqama should not be expired. (آپکا اقامہ ختم نہیں ہونا چاہیے) Work is on Bin Laden Company’s Riyadh Stadium Project. (بن لادن کمپنی کے ریاض سٹیڈیم پروجیکٹ پر کام ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +966503287904
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔