Shuttering Carpenter Job in Saudi Arabia. (سعودی عرب میں شٹرنگ کارپینٹرکی نوکری) Must be skilled in shuttering work. (شٹرنگ کے کام میں مہارت ہونی چاہیے) Must have work experience in any Arab country. (کسی بھی عرب ملک میں کام کا تجربہ ہونا ضروری ہے) Saudi Iqama is required. (سعودی عرب کا اقامہ ضروری ہے) Ajeer paper or contract with sponsor’s stamp is required. (عجیرپیپر یا کنٹریکٹ پر کفیل کی مہر ضروری ہے) Long-term work. (لمبے عرصے کا کام ہے) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Other benefits will also be provided. (دیگر سہولتیں بھی میسر ہوں گی) Job location is in Tabuk. (تبوک میں نوکری ہے) Contact for more details. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +966581928287
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔