Security Guard Job in Bahrain. (بحرین میں سیکورٹی گارڈکی نوکری) Security guard required for a restaurant. (ریسٹورنٹ کے لیے سیکورٹی گارڈ کی ضرورت ہے) Bahraini license is necessary. (بحرین کا لائسنس ہونا ضروری ہے) Bahraini ID is required. (بحرینی آئی ڈی ضروری ہے) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Basic facilities will be provided. (بنیادی سہولتیں بھی مہیا کی جائیں گی) Job location is Al-Hoora. (الحورہ میں نوکری ہے) Send your CV on WhatsApp. (اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں) Message only, do not call. (میسج کریں، کال نہ کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر +973332320491
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔