Security Guard Job in UAE. (یواےای میں سیکورٹی گارڈکی نوکری) Age should be above 21 years. (عمر21 سال سے زیادہو نی چاہیے) Knowledge of Arabic and English is preferred. (عربی اورانگلش زبان آتی ہو تو بہتر ہے) Tall and physically fit candidates are required. (لمبے قد اور مضبوط جسامت والا امیدوار وں کی ضرورت ہے) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Other facilities will also be provided. (دیگر سہولتیں بھی دی جائيں گی) The job is in Dubai. (نوکری دبئی میں ہے) SIRA certificate is required. (ایس آئی آر اے سرٹیفکیٹ ضروری ہے) Send your CV and documents on WhatsApp. (اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس واٹس ایپ پر بھیج دیں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +971507269120
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔