Secretary Job in Kuwait

Post ID: 8772
Country: Kuwait (کویت)

Secretary Job in Kuwait is available.
(کویت میں سیکرٹری کی نوکری میسر ہے)
Fresh graduate youth is required.
(فریش گریجویٹ نوجوان کی ضرورت ہے)
Females should not apply.
(خواتین اپلائی نہ کریں)
Bachelor’s degree is required.
(بیچلر ڈگری ضروری ہے)
Should be able to operate a computer.
(کمپیوٹر کا استعمال آتا ہو)
Must be skilled in MS Word, Excel, and others.
(ایم ایس ورڈ ، ایکسل اور دیگر میں مہارت ہونی چاہیے)
Strong knowledge of Odoo ERP is necessary.
(اوڈو ای آر پی کا بہت اچھا علم ضروری ہے)
Good salary and facilities will be available.
(اچھی تنخواہ اور سہولتیں میسر ہوں گی)
Send your CV via email.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
amsarco2002@gmail.com
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+96556531426

This job is no longer available.
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔