Sanitary Technician Job in Kuwait, apply now.
(کویت میں سینیٹری ٹیکنیشن کی نوکری، ابھی اپلائی کریں)
Expert sanitary technician required for a construction company.
(تعمیراتی کمپنی میں ماہر سینیٹری ٹیکنیشن کی ضرورت ہے)
Three years of experience is required.
(تین سال کا تجربہ ہونا چاہیے)
Kuwaiti Iqama is mandatory.
(کویت کا اقامہ ضروری ہے)
Visa 18 Ahli transferable is required.
(ویزا18اہلی ٹرانسفرایبل ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Speaking Arabic is preferable.
(عربی زبان بولنا آتی ہو تو بہتر ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Messages only, no calls.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96590901766
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں