Sand Blaster Job in Saudi Arabia. (سعودی عرب میں سینڈ بلاسٹرکی نوکری) Good experience in sand blasting is necessary. (سینڈ بلاسٹرکا اچھا تجربہ ضروری ہے) Saudi Iqama is required. (سعودی عرب کا اقامہ ضروری ہے) Aramco certification is mandatory. (آرامکو سے تصدیق شدہ ہونا ضروری ہے) Accommodation will be provided. (رہائش فراہم کی جائے گی) Food will be provided. (کھانا مہیا کیا جائے گا) Transport will be provided. (ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی) Salary will be finalized after interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Send your CV on WhatsApp. (اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +966556460693
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔