Salesperson Job in Kuwait.
(کویت میں سیلز پرسن کی نوکری)
Both males and females can apply.
(مرد اور خواتین اپلائی کر سکتے ہیں)
The job involves Sales of chocolates and other items.
(چاکلیٹ اور دیگر لوازمات کی سیلز کا کام ہے)
Good experience in sales and customer service is mandatory.
(سیلز اور کسٹمر سروس کا اچھا تجربہ ضروری ہے)
Requirement for a candidate with good personality.
(اچھی پرسنلٹی والے امیدوار کی ضرورت ہے)
Kuwait’s iqama is mandatory.
(کویت کا اقامہ ضروری ہے)
Fluency in both Arabic and English is mandatory.
(بہت اچھی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Sponsorship transfer is mandatory.
(تنازل ضروری ہے)
Duty is 8 hours per day.
(ڈیوٹی 8 گھنٹے ہے)
One day off per week.
(ہفتے میں ایک چھٹی ہے)
Send your CV via email.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
ladykakao.kw@gmail.com
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں