Salesman Job in Saudi Arabia, apply now. (سعودی عرب میں سیلزمین کی نوکری، ابھی اپلائی کریں) Work is in a vehicle spare parts shop. (گاڑیوں کے سپئر پارٹس کی دوکان پر کام ہے) Relevant experience is necessary. (مناسب تجربہ ہونا ضروری ہے) Should be fluent in Arabic language. (اچھی عربی زبان بولنا آتی ہو) Saudi Iqama is mandatory. (سعودی عرب کا اقامہ ضروری ہے) Salary will be finalized after interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Job location is in Al Zulfi. (نوکری کی جگہ الزلفی میں ہے) Basic English language is required. (بنیادی انگلش زبان ضروری ہے) Contact on WhatsApp for more information. (مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +966500545775
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔