Salesman Job in Oman.
(عمان میں سیلزمین کی نوکری)
Extensive experience in perfume Sales is required.
(پرفیوم کی سیلز کابہت اچھا تجربہ ہونا ضروری ہے)
Oman residency permit must be available.
(عمانی اقامہ لازمی موجود ہونا چاہیے)
Arabic, English, and Hindi languages are required.
(عربی،انگلش اور ہندی زبان ضروری ہے)
A candidate with a good personality is required.
(اچھی پرسنلٹی والے امیدوار کی ضرورت ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Basic facilities will also be provided.
(بنیادی سہولتیں بھی فراہم کی جائيں گی)
Send your CV via WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96878817246
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں