Salesman Job

Job ID: 7029

Salesman Job in UAE.
(یواےای میں سیلزمین کی نوکری)
Indoor salesman with excellent experience is required.
(بہت اچھے تجربے والے ان ڈور سیلزمین کی ضرورت ہے)
A young individual with a good personality is needed.
(اچھی پرسنلٹی والےنوجوان کی ضرورت ہے)
Proficiency in Arabic and English is essential.
(اچھی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
High school diploma or certificate is mandatory.
(ہائی سکول کا ڈپلومہ یا سرٹیفکیٹ ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Must have good knowledge of computers and POS systems.
(کمپیوٹر اور پی او ایس سسٹم کا اچھا علم ہونا چاہیے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+971522393991

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں