Salesman Job

Job ID: 7027

Salesman Job in Qatar.
(قطر میں سیلزمین کی نوکری)
Outdoor salesman required for dry fruits.
(ڈرائی فروٹ کے لیے آوٹ ڈور سیلزمین کی ضرورت ہے)
Relevant good experience is necessary.
(متعلقہ اچھا تجربہ ہونا چاہیے)
Must have good knowledge of the Qatari market.
(قطر کی مارکیٹ کا اچھا علم ہونا چاہیے)
Must have a Qatari driving license.
(قطر کا ڈرائیونگ لائسنس ہونا چاہیے)
Qatari ID is mandatory.
(قطر کی آئی ڈی ضروری ہے)
NOC is required.
(این او سی ضروری ہے)
Proficiency in Arabic and English is essential.
(اچھی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97433014341

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں