Salesman Job in Oman.
(عمان میں سیلزمین کی نوکری)
Outdoor salesmen are required for a beverage manufacturing company.
(مشروبات تیار کرنے والی کمپنی میں آوٹ ڈور سیلز مین کی ضرورت ہے)
One year of relevant experience is necessary.
(ایک سال کا متعلقہ تجربہ ضروری ہے)
Good knowledge of the Omani market is essential.
(عمان کی مارکیٹ کا اچھا علم ہونا چاہیے)
Oman’s ID is required.
(عمان کی آئی ڈی ضروری ہے)
Qatar’s driving license is mandatory.
(قطر کا ڈرائیونگ لائسنس ہونا چاہیے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other benefits will also be provided.
(دیگر مراعات بھی مہیا کی جائيں گی)
For more information, contact.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+96877310620
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں