Salesman Job

Job ID: 6423

Salesman Job in UAE.
(یواےای میں سیلزمین کی نوکری)
Requirement for a salesman for veterinary and pharmaceutical products.
(ویٹرنری اور فارماسیوٹیکل مصنوعات کے لیے سیلزمین کی ضرورت ہے)
Good understanding of horses, camels, and livestock is necessary.
(گھوڑے، اونٹ اور مویشیوں کے بارے اچھی سمجھ ضروری ہے)
UAE residency is necessary.
(یواےای کا اقامہ ضروری ہے)
UAE driving license is necessary.
(یواےای کاڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other facilities will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی مہیا کی جائیں گی)
Job is in Dubai.
(دبئی میں نوکری ہے)
Send your CV via email.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
hrd@shaklanvet.com

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں