Salesman Job

Job ID: 6340

Salesman Job in Bahrain.
(بحرین میں سیلزمین کی نوکری)
Outdoor salesman required for door accessories or iron products.
(دروازوں کے لوازمات یا لوہے کے سامان کے لیے آؤٹ ڈور سیلز مین کی ضرورت ہے)
Good experience is necessary.
(اچھا تجربہ ہونا چاہیے)
Iqama must be available.
(اقامہ موجود ہونا چاہیے)
Bahrain driving license is mandatory.
(بحرین کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Visa will be provided.
(ویزا فراہم کیا جائے گا)
Job is in Sitra.
(سیترا میں نوکری ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97335360631

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں