Salesman Job in Bahrain. (بحرین میں سیلز مین کی نوکری) Outdoor salesman is required. (آوٹ ڈور سیلزمین کی ضرورت ہے) Two years of relevant experience in the Bahraini market is necessary. (بحرین کی مارکیٹ کا دو سال کا متعلقہ تجربہ ہونا چاہیے) Bachelor’s degree in commerce is mandatory. (کامرس میں بیچلر ڈگری ضروری ہے) Bahrain’s Iqama is mandatory. (بحرین کا اقامہ ضروری ہے) Arabic and English languages are required. (عربی اورانگلش زبان ضروری ہے) Bahraini driving license is mandatory. (بحرین کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Send your CV via email. (اپنی سی وی ای میل کر دیں) Do not forget to mention “Salesman” in the subject line. (سبجیکٹ میں سیلزمین لکھنا نہ بھولیں) Contact Email – رابطے کے لیے ای میل hr@atco-bh.com
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔