Salesman Job in Bahrain. (بحرین میں سیلزمین کی نوکری) Experienced salesman is required for a perfume shop. (پرفیوم کی دوکان پر تجربہ کار سیلزمین کی ضرورت ہے) Good knowledge of perfumes is required. (پرفیوم سے متعلق اچھا علم ہونا چاہیے) Young individuals with good personality are needed. (اچھی پرسنلٹی والےنوجوان کی ضرورت ہے) Bahraini residency permit is required. (بحرین کا اقامہ ضروری ہے) Flexible visa is required. (فلیکسی ویزا ہونا چاہیے) Good proficiency in Arabic and English is required. (اچھی عربی اور انگلش زبان بولنا ضروری ہے) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) The job is in Arad, Al Muharraq. (نوکری عراد، المحرق میں ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +97332022203
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔