Salesman Job in Oman.
(عمان میں سیلزمین کی نوکری)
Outdoor salesman needed for a car paint company.
(کار پینٹ کمپنی کے لیے آوٹ ڈور سیلزمین ک ضرورت ہے)
Relevant experience is required.
(متعلقہ تجربہ ہونا ضروری ہے)
Omani driving license is necessary.
(عمان کا ڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے)
Omani ID is required.
(عمان کی آئی ڈی ضروری ہے)
Salary is 200 to 220 Omani Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 200سے220 عمانی ریال ہے)
Commission and mobile bill will also be given.
(کمیشن اور موبائل بل بھی ملے گا)
Car will be provided.
(کار فراہم کی جائے گی)
The job is in Halban.
(نوکری حلبان میں ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96894250203
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں