Salesman Job in Bahrain.
(بحرین میں سیلزمین کی نوکری)
Expert salesman needed for uniforms Sales.
(وردیوں کی سیلز کے لیے ماہر سیلزمین کی ضرورت ہے)
Should have 2 years of experience in textile, fabric, and uniform sales.
(ٹیکسٹائل ، فیبرک اور یونیفارم کی سیلز سے متعلق دو سال کا تجربہ ہونا چاہیے)
Bahraini residence permit is necessary.
(بحرین کا اقامہ ضروری ہے)
The job is in Al Hoora.
(الحورہ میں نوکری ہے)
Good Arabic language skills are necessary.
(اچھی عربی زبان بولنا ضروری ہے)
Should have good knowledge of the Bahrain market.
(بحرین کی مارکیٹ کا اچھا علم ہونا چاہیے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other facilities will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی فراہم کی جائیں گی)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97333599020
ممکن ہے یہ نوکری دستیاب نہ ہو کیونکہ یہ دو ہفتے سے زیادہ پرانی ہے
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں