Salesman job in Saudi Arabia. (سعودی عرب میں سیلزمین کی نوکری) Salesman needed for a mobile shop. (موبائل کی دوکان پر سیلزمین کی ضرورت ہے) Good experience required. (اچھا تجربہ درکار ہے) Iqama should be available. (اقامہ موجود ہونا چاہیے) Good salary will be given. (اچھی تنخواہ دی جائے گی) Other facilities will also be available. (دیگر سہولتیں بھی میسر ہوں گی) Job is in Jeddah. (جدہ میں نوکری ہے) Sponsorship transfer is necessary. (تنازل ضروری ہے) Arabic Speaking is necessary. (عربی زبان ضروری ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +966597228228
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔