Salesman Job

Job ID: 4382

Salesman Job in Bahrain.
(بحرین میں سیلز مین کی نوکری)
Salesman required for bird shop.
(پرندوں کی دوکان پر سیلزمین کی ضرورت ہے)
An iqama of Bahrain is required.
(بحرین کا اقامہ ہونا چاہیے)
Must know to speak Arabic and English language.
(عربی اور انگلش زبان بولنا آنی چاہیے)
Need a young man with a good personality.
(اچھی پرسنلٹی والے نوجوان کی ضرورت ہے)
Salary will be finalized after interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Other facilities will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی دی جائیں گی)
A driving license of Bahrain is necessary.
(بحرین کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Send your CV via email.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
birdplanetbh@gmail.com

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔