A salesman is required.
(ایک سیلز مین کی ضرورت ہے)
The job is in Khaburah.
(نوکری خابورہ میں ہے)
The salary is 180 Omani Rials per month.
(تنخواہ مہینے کی 180 عمانی ریال ہے)
Oman driving license is necessary.
(عمان کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
One year of experience in mobile phone accessories is required.
(موبائل فون کے لوازمات میں ایک سال کا تجربہ ضروری ہے)
Good knowledge of English and Arabic is necessary.
(انگلش اور عربی زبان اچھی آنی چاہیے)
Send your CV and documents via WhatsApp message.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس واٹس ایپ پر میسج کر دیں)
Message only on WhatsApp, do not call.
(واٹس ایپ پر صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
Press the button below to view contact information.
(رابطے کی معلومات دیکھنے کے لیے نیچے بٹن کو دبائیں)
(((Contact Details – رابطےکی تفصیل)))
+96898073331