Salesman Job

Post ID: 1219
Country: Bahrain (بحرین)

Supermarket salesman needed.
(سپر مارکیٹ سیلز مین کی ضرورت ہے)
Job is in Manama.
(نوکری منامہ میں ہے)
Three years of experience required.
(تین سال کا تجربہ ضروری ہے)
Arabic and English language are required.
(عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Salary is between 150 to 200 Bahraini Dinar per month.
(تنخواہ مہینے کی 150 سے 200 بحرینی دینار ہے)
Duty is 11 hours.
(گیارہ گھنٹے ڈیوٹی ہے)
One day off per week.
(ہفتے میں ایک چھٹی ہے)
Food and accommodation will be provided.
(کھانا اور رہائش فراہم کی جائے گی)
Visa and insurance will be provided.
(ویزا اور انشورنس فراہم کی جائے گی)
Return ticket will be given after two years.
(دو سال کے بعد ریٹرن ٹکٹ دیا جائے گا)
Send your CV and documents via email.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس ای میل کر دیں)

Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
hrdept.cv123@gmail.com

This job is no longer available.
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔