Salesman Job

Job ID: 7772

Salesman Job in Oman.
(عمان میں سیلزمین کی نوکری)
Experienced salesman required for FMCG company.
(ایف ایم سی جی کمپنی میں تجربہ کار سیلزمین کی ضرورت ہے)
Job is in Salalah.
(صلالہ میں نوکری ہے)
Good knowledge of Salalah market is required.
(صلالہ کی مارکیٹ کا اچھا علم ہونا چاہیے)
Oman driving license is mandatory.
(عمان کا ڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے)
Omani residency should be available.
(عمانی اقامہ موجود ہونا چاہیے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Only candidates with good experience should apply.
(صرف اچھا تجربہ رکھنے والے امیدوار اپلائی کریں)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر
+96896933550

This job might not be available, it is over two weeks old
ممکن ہے یہ نوکری دستیاب نہ ہو کیونکہ یہ دو ہفتے سے زیادہ پرانی ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں