Salesman Job in Bahrain.
(بحرین میں سیلزمین کی نوکری)
Expert outdoor salesman required for a food and beverages company.
(فوڈ اینڈ بیوریجز کمپنی میں ماہر آوٹ ڈور سیلزمین کی ضرورت ہے)
Two years of experience is required.
(دو سال کا تجربہ ہونا ضروری ہے)
Bahrain driving license is required.
(بحرین کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Bahrain residence permit is required.
(بحرین کا اقامہ ضروری ہے)
Age should be less than 28 years.
(عمر 28سال سے کم ہونی چاہیے)
Good Arabic and English language skills are required.
(اچھی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Good knowledge of Bahrain’s market is required.
(بحرین کی مارکیٹ کا اچھا علم ہونا چاہیے)
Send your CV via email.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
hr.man@batelco.com.bh
ممکن ہے یہ نوکری دستیاب نہ ہو کیونکہ یہ دو ہفتے سے زیادہ پرانی ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں